خفیہ گیری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پوشیدہ طور پر گرفتار کرنے کا کام، پوشیدہ پکڑ دھکڑ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پوشیدہ طور پر گرفتار کرنے کا کام، پوشیدہ پکڑ دھکڑ۔